MNJ URDU POETRY is a urdu poetry blog the best urdu shayari from my youtube channel - here are sad poetry in urdu and heart touching poetry in urdu - most amazing urdu ghazal,urdu shayari - 2 lines urdu poetry shayari ghazal- best ghazal of ahmad faraz,mirza ghalib,saghar siddiqui,munir niazi,amjad islam amjad ,parveen shakir and other urdu poets- best of all ghazals-best sad poetry-sad urdu poetry
اتوار، 31 جنوری، 2021
جمعہ، 29 جنوری، 2021
ہفتہ، 23 جنوری، 2021
اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتی - ساغر صدیقی کی خوبصورت شاعری
جمعہ، 15 جنوری، 2021
پیر، 11 جنوری، 2021
جمعہ، 8 جنوری، 2021
محبت اب نہیں ہو گی - منیر نیازی - Mohabbat Ab Nahi Hogi - Munir Niazi
محبت اب نہیں ہو گی - منیر نیازی
ستارے جو دمکتے ہیں
کسی کے چشمِ حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمعرات، 7 جنوری، 2021
چھوٹا سا اک گاوں تھا جس میں - Chota Sa ik Gaon Tha Jis Main - Munir Niazi - منیر نیازی کی خوبصورت نظم
چھوٹا سا اک گاوں تھا جس میں
دیے تھے کم اور بہت اندھیرا
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے
جن کو تھا دوری نے گھیرا
منیر نیازی کی خوبصورت نظم
پلکوں کی دہلیز پہ چمکا ایک ستارا تھا - Palkon Ki Dehleez Pe Chamka Ek Sitara Tha-Amjad Islam Amjad
پلکوں کی دہلیز پہ چمکا ایک ستارا تھا
ساحل کی اس بھیڑ میں جانے کون ہمارا تھا
امجد اسلام امجد شاعری
بدھ، 6 جنوری، 2021
بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے - Buhat Roya Wo Hum Ko Yaad Kar Ke - Parveen Shakir Poetry
بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے
ہماری زندگی برباد کر کے
پلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہم
وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے
-
چھوٹا سا اک گاوں تھا جس میں دیے تھے کم اور بہت اندھیرا بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے جن کو تھا دوری نے گھیرا منیر نیازی کی خوبصورت نظم
-
best ghazal of mohsin naqvi - urdu poetry


