صفحات

جمعرات، 7 جنوری، 2021

چھوٹا سا اک گاوں تھا جس میں - Chota Sa ik Gaon Tha Jis Main - Munir Niazi - منیر نیازی کی خوبصورت نظم

 چھوٹا سا اک گاوں تھا جس میں 

 دیے تھے کم اور بہت اندھیرا 

بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے

 جن کو تھا دوری نے گھیرا


منیر نیازی کی خوبصورت نظم



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Ahmad Faraz Amazing Poetry On Love